مزید خبریں

پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کی عبوری ضمانت منظور کرلی، پی ٹی آئی رہنماؤں پر تھانہ فیروز آباد اور سولجر بازار میں ہنگامہ آرائی، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے، پی ٹی آئی رہنما سندھ ہائی کورٹ سے پہلے ہی حفاظتی ضمانت لے چکے ہیں، ملزمان پر ریلی کے دوران ہنگامہ آرائی کرنے کے خلاف مقدمات درج کئے گئے تھے۔