مزید خبریں

اگر موقع ملا تو ٹیسٹ میں دل اور جان لگا دوں گا، اسٹیورٹ براڈ

لندن (جسارت نیوز)انگلینڈ کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے کہا کہ اگر مجھے نیوزی لینڈ کے خلاف لارڈز میں ٹیسٹ کھیلنے کا موقع ملا تو دل اور جان لگا دوں گا۔واضح رہے کہ جیمز اینڈرسن اور اسٹورٹ براڈ، انگلینڈ کے دو ہمہ وقت ٹیسٹ وکٹیں لینے والے، متنازع طور پر اسکواڈ سے باہر ہو گئے تھے ۔