مزید خبریں

ملک سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں9فیصداضافہ

اسلام آباد (اے پی پی) ملک سے کھیلوں کے سامان کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9.36 فیصدکی نموریکارڈکی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک اورپاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اعدادوشمارکے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 10ماہ میں کھیلوں کے سامان کی برآمدات سے ملک کو423.34 ملین ڈالرکازرمبادلہ حاصل ہوا