مزید خبریں

ٹنڈو الہیار: حادثات و واقعات میں 3 افراد زخمی

ٹنڈوالٰہیار(نمائندہ جسارت) چمبٹر روڈ پر تیز رفتار کار موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہو ئے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 افراد شد ید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طبی امداد کے لیے سول اسپتال منتقل کیا گیا جبکہ تھانہ اے سیکشن کی حد میں واقعے میں نصیر کینال کے قریب لاشاری گوٹھ کے رہائشی مہر محمد ولد گل محمد لاشاری نے گھر یلو پریشانیوں کے سبب زہریلی دوا پی خودکشی کر نے کی کو شش کی ۔