مزید خبریں

حیدرآباد:انجمن تاجران سندھ کے صدر کی واسا حکام سے اپیل

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)انجمن تاجران سندھ حیدرآباد کے صدر صلاح الدین غوری اور محمد تقی شیخ سینئر نائب صدر واسا حکام سے اپیل کی کہ وہ سرے گھاٹ کے علاقے میں پانی کی فراہمی کے اوقات کا خیال رکھیں اکثر پانی کی فراہمی اس وقت کی جاتی ہے جب علاقے میں بجلی کی سپلائی بند ہوگئی ہے جس کی وجہ سے لوگ پانی نہیں بھر پاتے ہیں یہ سلسلہ ہفتوں جاری رہتا ہے جو سخت پریشانی کا باعث بن رہا ہے ،مسئلہ حل کیاجائے۔