مزید خبریں

جوان ظلم کے فرسودہ نظام کے خلاف متحد اور منظم ہوجائیں‘ارشدحسین

کراچی (پ ر)نوجوان ظلم کے فرسودہ نظام کے خلاف متحد اور منظم ہوجائیں۔نوجوانو ں کو اپنی قوت کو پہچاننا ہوگا۔70سال سے استحصالی طبقہ ملک پر قابض ہے ۔چہرے نہیں نظام کی تبدیلی کی جدوجہد کی جائے ۔یہ بات جے آئی یوتھ ضلع کورنگی کے صدر ارشد حسین قریشی نے جے آئی یوتھ ضلع کورنگی کے ذمے داران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی ۔ارشد حسین قریشی نے کہا کہ مفاد پرست عناصر نے نوجوانوں کو اپنی بھٹی کا ایندھن بنایا اورا ن کا استحصال کیا ۔