حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) حیسکو کی لاپروائی سے پریٹ آباد انصاری محلہ بہشتی شاہ کی درگاہ کے سامنے کھمبے میں کرنٹ آنے کی وجہ سے وہاں سے گزرنے والی اونٹ گاڑی کا اونٹ کرنٹ لگنے سے ہلاک ہوگیا۔