مزید خبریں

اسرائیل اورمتحدہ عرب امارات کے درمیان آزاد تجارت کا معاہدہ

ابوظبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان آزاد تجارت کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔ معاہدے پر اسرائیلی وزیر اقتصادیات و صنعت اورنا باربیوائی اور اماراتی وزیر اقتصادیات عبداللہ بن توق مری نے دستخط کیے۔ حکام کا کہنا ہے کہ یہ جامع اقتصادی شراکت داری کا معاہدہ اس سے قبل کیے گئے سمجھوتوں کا حصہ ہے۔