مزید خبریں

سکھر ،سی ٹی ڈی کی کارروائی

سکھر (نمائندہ جسارت) سکھر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،واردات کے ارادے سے کھڑے دو ملزمان گرفتار، دو فرار ،اسلحہ برآمد ، سکھر سی ٹی ڈی کی ایک ٹیم نے مین شکارپور روڈ پر کسٹم آفس کے قریب کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان وسیم میرانی اور سید ذیشان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے دو پستول اور گولیاں برآمدکرلی ہیں۔