مزید خبریں

چین :تجارتی خدمات کے حجم میں چار ماہ کے دوران اضافہ

اسلام آباد (کامر س ڈیسک) چین کی تجارتی خدمات کے حجم میں رواں سال کے پہلے چار ماہ کے دوران 21.9 فیصد سے 1.9 ٹریلین یوان (286.4 بلین ڈالر)کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔