مزید خبریں

حیدرآباد ،منشیات فروش بلا گرفتار

حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)اے ایس پی ہیڈ کوارٹر انیل حیدر کا لیڈی پولیس اور ٹیم کے ہمراہ تھانہ Aسیکشن کی حد میں ٹارگیٹڈ آپریشن ٹارگیٹڈ آپریشن آرگنائز کرائم کے تحت چلنے والے منشیات فروشوں بلا کے گھر پر مارے گئے چھاپے میں 30 سے زائد کٹے چھالیہ چورا و مین پوری کی تیاری میں کام آنے والا دیگر سامان بڑی مقدار میں برآمد بلا منشیات فروش کا پارٹنر ایاز گرفتار بلا فرار۔