مزید خبریں

سندھ اسمبلی کی سلیکٹ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ اسمبلی کی سلیکٹ کمیٹی کا اجلاس آج (بدھ) منعقد ہوگا جس میں سندھ میں موجودہ بلدیاتی نظام میں ترامیم اور نئی قانون سازی کے حوالے سے جائزہ لیا جائے گا۔