مزید خبریں

Jamaat e islami

محمد حسین محنتی آج میرپورخاص میں بلدیاتی کنونشن سے خطاب کرینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی آج ایک روزہ دورے پر میرپورخاص پہنچیں گے،وہ میرپورخاص میں منعقدہ بلدیاتی کنونشن سے خطاب کے علاوہ دعوتی وتنظیمی امور کا جائزہ بھی لیں گے، ضلعی امیر محمد افضال آرائیں،مقامی رفیق چوہان بھی ان کے ہمراہ ہوںگے۔