مزید خبریں

گوادر:حق دو تحریک کے قائد مولانا ہدایت الرحمن‘ بزرگ رہنما واجہ حسین وڈیلا‘آرگنائزر شریف میاہ داد گوادر میں بلدیاتی الیکشن میں زبردست کامیابی پر یوم تشکر کے عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں‘چھوٹی تصویر میںمیرین ڈرائیو گوادر کے ساحل پر نماز شکرانہ اداکی جا ر ہی ہے