مزید خبریں

ذی القعدہ کا چاند نظر آگیا‘ آج یکم تاریخ ہے

اسلام آباد (صباح نیوز) مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ذی القعد کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ وزارت مذہبی امور نے ذی القعد کا چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جسکے مطابق یکم ذی القعد 1443 ہجری آج ہے۔